با با جانی بس بہت ہو گیا…! میں اب اور یہاں نہیں رہ سکتا. صارم باہر سے آیا اپنا فائل فولڈر ٹیبل پہ تقریباً پھینکنے کے سے انداز میں دھرا اور صوفے پر ڈھیر ہو گیا.کچھ دیر وہ یوں ہی آنکھیں بند کر کے پڑا رہا گویا اپنے اندر کے دکھ غصے اور فرسٹریشن کو…