یو-ای-ٹی سے علی حسن نے زہنور اسکول کا دورہ کیا۔
اپنے اردگرد کے لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت گزارنے اور اپنی موجودگی کا احساس دلانے سے انسان کو جو دلی سکون میسر ہوتا ہے اور اسے جو ایک امید نظر آتی ہے اسے دنیا کی کوئی دولت نہیں خرید سکتی۔ علی حسن نے اپنا قیمتی وقت زہنور کے بچوں کے ساتھ گزارا۔